XtGem Forum catalog
2024-05-04 04:14

HomeAbout ulama ekraamBlogBook libraryAbout Me
ﮨﻢ ﺍِﺱ ﻋﻨﻮﺍﻥ {ﻧﺒﻮﯼ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﻭ ﺍﺫﮐﺎﺭ } ﮐﮯﺗﺤﺖ ﺍُﻥ ﺗﻤﺎﻡ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﻭ ﺍﺫﮐﺎﺭ ﮐﻮ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ،ﺟﻦ ﮐﻮ ﻗﺮﺁﻥ ﻭﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺣﺎﻻﺕ،ﻣﻮﺍﻗﻊ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮬﻨﮯﮐﯽ ﺗﺮﻏﯿﺐ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻦ ﮐﻮ ﺁﻧﺤﻀﺮﺕﷺﮐﮯ ﻣﻌﻤﻮﻻﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺴﻨﻮﻥ ﻭﻣﺴﺘﺤﺐ ﻗﺮﺍﺭﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺍِﺱ ﻟﺌﮯﮨﻢ ﺍُﻥ ﺗﻤﺎﻡ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﮐﻮﺣﺎﻻﺕ،ﻣﻮﺍﻗﻊ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﮐﯽ ﻣﻨﺎﺳﺒﺖ ﺳﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻋﻨﺎﻭﯾﻦ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺍﻟﮓ ﺍﻟﮓ ﭘﯿﺶ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ،ﺗﺎﮐﮧ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﮨﻮ ، ﻧﻮﭦ : ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﮐﺎ ﻣﺴﺘﻨﺪ ﻣﻮﺍﺩ ﯾﺎ ﮐﺘﺎﺏ pdf ﻓﺎﺋﻞ ﮐﯽ ﺷﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﮨﻢ ﮐﻮﺑﮭﯿﺞ ﮐﺮﻗﺮﺁﻥ ﮐﺮﯾﻢ ﮐﯽ ﺁﯾﺖ { ﺗَﻌَﺎﻭَﻧُﻮْﺍ ﻋَﻠَﻰ ﺍﻟْﺒِﺮِّ ﻭَﺍﻟﺘَّﻘْﻮَﻯ ‏) }ﻣﻮﻣﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺻﻔﺖ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ‏( ﺑﮭﻼﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﺮﮨﯿﺰﮔﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺎ ﻣﺼﺪﺍﻕ ﺑﻨﯿﮟ،ﺍﮔﺮ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﺧﯿﺎﻝ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﺍﻥ ﺷﺎﺀﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺳﺎﺋﭧ ﭘﺮ ﮈﺍﻻ ﺟﺎﺋﮯﮔﺎ۔ ‏(ﺗﺤﺮﯾﮏ ﮐﺮﺍﻣﺖ ﻋﻠﯽ ﺟﻮﻧﭙﻮﺭﯼ EXT
ہم اِس عنوان}نبوی دعائیں و اذکار {کےتحت اُن تمام دعاؤں و اذکار کو پیش کرنے کی کوشش کریں گے ،جن کو قرآن واحادیث میں مختلف حالات،مواقع اور اوقات میں پڑھنےکی ترغیب دی گئی ہے اور جن کو آنحضرتﷺکے معمولات میں سے شمار کرتے ہوئے مسنون ومستحب قراردیا گیا ہے،

اِس لئےہم اُن تمام دعاؤں کوحالات،مواقع اور اوقات کی مناسبت سے مختلف عناوین کے تحت الگ الگ پیش کر رہے ہیں ،تاکہ سمجھنے میں سہولت ہو
،
نوٹ:اگر آپ کے پاس اس سلسلہ کا مستند مواد یا کتاب pdf فائل کی شکل میں موجود ہوں تو ہم کوبھیج کرقرآن کریم کی آیت }تَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى){مومنوں کی صفات میں سے ایک صفت یہ ہے کہ وہ( بھلائی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں کا مصداق بنیں،اگر انتظامیہ مناسب خیال کرے تو
ان شاءاللہ تعالی اس کو سائٹ پر ڈالا جائےگا۔

(تحریک کرامت علی جونپوری )

دعاء سے متعلق جن چیزوں کا جانناضروری ہے
قرآن پاک کی چند اہم دعائیں
مسجد،وضو اورنمازکی دعائیں
سونے اور نیند سے بیدار ہونے سے متعلق دعائیں
Contact Feedback

visitors counter
modify time
2014-11-06 13:181
Copyright © 2010 - 2015 Tasawwuf - The Islamic Science of
Spirituality (Sufism)